برائلرگوشت،انڈوں کے ریٹ مستحکم

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت499روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت344روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت331روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر دی نیشن