لاہور (لیڈی رپورٹر ) یو ایس ایڈ امریکہ کے پاکستان میں کمیشن ڈائریکٹر نے پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عبدالقیوم چوہدری کو ایک ممتاز ماہر تعلیم کے طور پر تعلیمی خدمات کے اعتراف میں شیلڈ/ایوارڈ آف ایکسیلنس سے نوازدیا۔پروفیسر ڈاکٹر عبدالقیوم چوہدری اس وقت پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق میں بطور ڈائریکٹر فرائض انجام دے رہے ہیں جنہیں اسلام آباد میں پاک امریکہ تعاون کی 77ویں تقریبات کے سلسلے میں خصوصی پروگرام میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔
خدمات کا اعتراف‘ یو ایس ایڈ امریکہ نے پروفیسر ڈاکٹر عبدالقیوم چوہدری کوایوارڈ آف ایکسی لینس سے نوازا
Nov 20, 2024