گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)صوبائی انتظامیہ پنجاب کی ہدایت پردفترضلعی زکو و عشر کمیٹی میں عبدالحفیظ قریشی ڈسڑکٹ جملہ سٹاف کیساتھ میٹنگ کی اور زکو ۃڈے منایا،ڈسٹرکٹ زکوٰۃآفیسر نے کاروباری حضرات سے ملاقات کی اور انہیں زکوۃ پر و گر ا مز کی آگاہی اور اپنی زکوۃ رضا کارانہ طور پر محکمہ وعشر کو دینے کے بارے ترغیب دی اور زکوٰۃ کی مختلف مدات کے بارے میں تفصیلی آگاہ کیا اور پمفلٹ بھی تقسیم کئے۔
گوجرانوالہ:ڈسٹرکٹ زکو ۃآفیسرکی کاروباری حضرات سے ملاقات
Nov 20, 2024