گوجرانوالہ( نمائندہ خصوصی)سابق صوبائی ممبر ایم کیو ایم چوہدری شوکت منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کے کردار پر انگلی اٹھانے والے اور کردار کشی کرنیوالے در حقیقت ملک دشمن عناصر کے ہاتھوں کا کھلونا ہیں ‘ایسے عناصر کی مذمت کرنا ہر محب وطن پاکستانی کا فرض ہے ‘افواج پاکستان کی خدمات اور قربانیاں وطن عزیز کی سلامتی اور قوم کے امن و سکون کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔