نیوزی لینڈ میں ہزاروں قبائیلیوں  کا دارالحکومت پر دھاوا

Nov 20, 2024

آکلینڈ(آئی این پی)نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں برطانوی نوآباد کاروں اور قبیلہ ماروی لوگوں کے درمیان دستاویز کی دوبارہ تشریح سے متعلق متنازعہ بل پر ہزاروں قبائیلیوں نے درالحکومت پر دھاوا بول دیا۔35,000 سے زیادہ لوگوں نے نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے باہر متنازعہ بل کے خلاف احتجاج کیا ۔

مزیدخبریں