ڈھاکا یونیورسٹی نے پاکستانی طلبا پرعائد پابندی ختم کردی 

ڈھاکہ (آئی این پی )ڈھاکا یونیورسٹی نے پاکستانی طلبا پر عائد پابندی ختم کردی۔پرو وائس چانسلر (ایڈمن) پروفیسر صائمہ حق کے مطابق پاکستانی طلبا کو اب ڈھاکا یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی اجازت ہوگی۔ 

ای پیپر دی نیشن