اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) دوران سروس انتقال کر جانے والے ملازمین کے لئے وزیراعظم کے امدادی پیکج کے تحت متوفی کی بے بیوہ کو کنٹریکٹ پر فراہم کی جانے والی ملازمت بیوہ کی طرف سے دوبارہ شادی کرنے کی صورت میں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن فوری واپس لے لیا گیا ہے۔دوسری شادی کرنے کی صورت میں ملازمت کو جاری رکھ سکے گی۔