کوئٹہ میں کمسن طالبعلم کی عدم بازیابی پر شٹر ڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں کمسن طالب علم کی عدم بازیابی پر انجمنِ تاجران کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔شہر میں ہڑتال کے باعث دکانیں اور مارکیٹیں بند جبکہ کاروباری سرگرمیاں بھی معطل رہیں۔

ای پیپر دی نیشن