اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال سے ورلڈ بنک کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملاقات کی چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ٹرانسفارمیشن پلان کا مقصد محصولات بڑھانا ٹیکس کمپلائنس میں سہولت دینا ہے ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن انسانی وسائل کی صلاحیت بڑھا رہے ہیں۔ ایف بی آر کی ٹیکس ایڈمنسٹریشن میں وسیع اصلاحات جاری ہیں۔ ورلڈ بنک کے وفد نے پاکستان میں محصولات بڑھانے کی کوششوں میں تعاون جاری رکھنے کا اعادہ کیا۔
ٹرانسفارمیشن پلان کا مقصد محصولات بڑھانا ہے: چیئرمین ایف بی آر
Nov 20, 2024