اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کی توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی۔ اعجاز بٹر کی توہین کی درخواست آج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان سماعت کریں گے۔
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت درخواست، آج سماعت ہوگی
Nov 20, 2024