ہانگ کانگ میں جمہوریت کے حامی  45   رہنماؤں اور کارکنوں کو قید کی سزائیں

ہانگ کانگ (نیٹ نیوز) ہانگ کانگ میں 45 جمہوری رہنماؤں اور کارکنوں  کو 4 سے 10 سال تک قید کی سزائیں سنا دی گئیں۔ ہانگ کانگ کی ہائی کورٹ نے جمہوریت کے حامیوں کو قومی سلامتی کے تاریخی مقدمے میں قید کی سزا سنا دی ۔

ای پیپر دی نیشن