غزہ (نیٹ نیوز) دواؤں کی قلت کے باعث غزہ کے ڈاکٹر زخمیوں کے علاج کے لیے سرکہ استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ غزہ میں ادویات کی شدید قلت ہے جس کے باعث زخمیوں کے علاج معالجے میں شدید مشکلات پیش آرہی ہیں، دوائیں نہ ہونے کے باعث زخموں میں "سپر بگ" سرایت کرگیا ہے۔ ہسپتالوں میں 70 فیصد زخمیوں میں سپر بگ وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے۔
دواؤں کی قلت‘ غزہ کے ڈاکٹر زخمیوں کے علاج کیلئے سرکہ استعمال کرنے پر مجبور
Nov 20, 2024