فرمودہ اقبال

غریبی قوائے انسانی پربرااثرڈالتی ہے بلکہ بسااوقات انسانی روح کے مجلہ آئینہ کواس قدرزنگ آلودکردیتی ہے کہ اخلاقی اورتمدنی لحاظ سے اس کاوجودوعدم برابرہوجاتاہے۔
(ماخوذامضمون’’اقبال کانظریہ آبادی‘‘)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن