کھوڑ ( نامہ نگار) حکومت پنجاب کے وڑن کے مطابق عوام کو صحت کی سہولیات بہم پہنچانے کے لیئے رورل ہیلتھ سنٹر مگھیاں میں امسال بھی صحت میلہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے یہ میلہ 20 نومبر بروز بدھ تا 22 نومبر بروز جمعتہ المبارک تک جاری رہے گا جس میں یرقان اور شوگر کے ٹیسٹ بالکل مفت ہوں گے اور حاملہ خواتین کا چیک اپ اور ویکسین لگائی جائے گی عوام الناس اس سہولت سے بھر پور فائدہ اٹھائیں ۔
رورل ہیلتھ سنٹر مگھیاں میں امسال بھی صحت میلہ کا ہوگا
Nov 20, 2024