مری(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ملکہ کوہسار مری پہنچ گئی کا دورہ،گزشتہ روز اسلام آباد سے شروع ہونے والی راہنمائی چمپیئن ٹرافی ٹیکسلا، ہری پور، خان پور اور ایبٹ آباد،گلیات اورگا ف بھوربن میں پہنچنے کے بعد ڈاکخانہ چوک مال روڈ مری پہنچی جی پی اوچوک مری پہنچی، مری پہنچنے پر سیاحوں اورمقامی لوگوں نے استقبال کیا،ملکہ کوہسار مری کی تاریخی عمارت جی پی او کے سامنے چمپین ٹرافی کی تقریب رونمائی کی گئی،اس موقع پر جی پی او چوک میں سیاحوں اور مقامی لوگوں نے چمپین ٹرافی کے ساتھ سیلفیاں،وڈیوزاورتصاویربھی بنائیں،بعد ازاں ٹرافی واپس اسلام آبادروانہ ہوگئی۔