اوکاڑہ :خدمت مرکز سنٹر میں  اے ایس آئی کی لیڈی اہلکار کو دھمکیاں دینے کی ویڈیووائرل

اوکاڑہ (نامہ نگار) اوکاڑہ خدمت مرکز سنٹر میں انچارج اے ایس ائی کی ماتحت لیڈی کانسٹیل سے ناروا سلوک لیڈی کانسٹیبل کوتھپڑ مارنے غیر حاضری لگانے کی دھمکیاں لگانے کی ویڈیو وائرل ۔ڈی پی او نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر انچارج سمیت ملازمین کو معطل کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن