میکسیکو کے شمالی علاقوں میں وقفے وقفے سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ریکٹرسکیل پرزلزلے کی زیادہ سے زیادہ شدت پانچ اعشاریہ نوریکارڈ کی گئی

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کامرکز میکسیکو کے شمالی علاقے سنالووا میں تھا۔ مختلف اوقات میں ریکارڈ ہونے والے زلزلوں کی شدت چار اعشاریہ سات سے پانچ اعشاریہ نوتک رہی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف اوقات میں چار بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ 

ای پیپر دی نیشن