لیبیامیں عبوری کونسل نےشدید لڑائی کے بعد قذافی کے آبائی قصبے سرت پرمکمل قبضہ کرلیا ۔

Oct 20, 2011 | 16:45

سفیر یاؤ جنگ
لیبیا کےساحلی شہرسرت میں گذشتہ کئی روز سے شدید لڑائی جاری تھی جہاں عبوری حکومت کی افواج نےسابق لیڈرمعمر قذافی کے وفادارجنگجوؤں کے خلاف دوبارہ کارروائی شروع کی تھی تاہم قذافی کےسخت گیرحامیوں نےاُنھیں پسپا کردیاتھا۔تاہم عبوری کونسل نے آج سرت پر قبضہ کرنے کے بعد لیبیا کی مکمل آزادی کا اعلان کردیا ہے۔
مزیدخبریں