اسلام آباد (آن لائن) برطانوی طبی ماہر نے سگریٹ نوشی کو انسانی خلیوں کے لئے انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے سگریٹ نوش خواتین و حضرات کے جوڑ تندرست ہونے میں زیادہ دیر لگاتے ہیں،۔ یہ انکشاف ہڈیوں کے امراض کے ماہر سرجری ڈاکٹر پروفیسر محمد مقصود ابدالی نے کیا ہے۔