اسلام آباد (آن لائن) برطانوی طبی ماہر نے سگریٹ نوشی کو انسانی خلیوں کے لئے انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے سگریٹ نوش خواتین و حضرات کے جوڑ تندرست ہونے میں زیادہ دیر لگاتے ہیں،۔ یہ انکشاف ہڈیوں کے امراض کے ماہر سرجری ڈاکٹر پروفیسر محمد مقصود ابدالی نے کیا ہے۔
سگریٹ نوشی انسانی خلیوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے، برطانوی طبی ماہر کا انکشاف
Oct 20, 2012