پروفیسر رشید احمد انگوی کی نئی کتاب ”جب عدلیہ پر حملہ ہوا“ شائع ہو گئی

Oct 20, 2012

لاہور (لیڈی رپورٹر) منصورہ ڈگری کالج کے پرنسپل اور پنجاب پروفیسرز ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری جنرل و ڈائریکٹر الخلیل ریسرچ سنٹر پروفیسر رشید احمد انگوی کی نئی کتاب ”جب عدلیہ پر قاتلانہ حملہ ہوا “ شائع ہو کر منظر عام پر آگئی ۔ کتاب کے مندرجات عدلیہ کی بحالی کی لازوال تحریک کی بے مثال قربانیوں پر مشتمل ہےں ۔ مصنف نے قانون کی بالادستی کیلئے برپا تحریک کا بھرپور تجزیہ پیش کیا ہے اور تحریک کے مرکز افتخار چوہدری کی استقامت اور جرات و بہادری کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیاگیا ہے۔

مزیدخبریں