انٹرنیشنل ورلڈ الیون کے اعزاز میں عشائیہ

Oct 20, 2012


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایڈمنسٹریٹر کراچی نے انٹرنیشنل ورلڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ تقریب کے دوران جے سوریا کی طبیعت خراب ہو گئی۔ جے سوریا تقریب چھوڑ کر چلے گئے۔

مزیدخبریں