اسلام آباد (ثناءنیوز) پاکستان کے سےد نوفل کلےم اور ان کے بحرےنی ساتھی احمد محمد نے تھائی لےنڈ مےں ہونے والے اےشےن ٹےنس فےڈرےشن انڈر14کا فائنل جےت لےا۔ نوفل اور انکے ساتھی نے جاپان کے کوکی اور تھائی لےنڈ کے پام کی جوڑی کو 6-3 اور6-2 کے واضح فرق سے ہراےا۔ اپنی جےت پر خوشی سے سرشار نوفل کرےم کا کہنا تھا کہ ٹےنس کی دنےا مےں ملک کی اعلیٰ سطح پرنمائندگی اور ملک کے لئے اعزاز جےتنا ان کا خواب تھا جو کہ آج پورا ہوا۔ان کے کوچ کا کہنا تھا کہ نوفل اےک با صلاحےت کھلاڑی ہے جو کہ آنے والے دنوں مےں پاکستان کا بہترےن اثاثہ ثابت ہو گا۔ ٹےنس اےسوسی اےشن کے عہدےداروں اور ممتاز کھلاڑےوں نے نوفل کلےم کو انکی شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی ہے۔ نوفل کلےم نے اس سال حےران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا اور تھائی لےنڈ مےں ڈبلز اور بنگلہ دےش مےں سنگلز مقابلوں مےں فتح حاصل کی۔جس سے امےد ہے کہ سال کے آخر تک اے ٹی اےف مےں انکی رےنکنگ 15سے بہتر ہو کر5 ہونے کی امےد ہے۔ےہ گزشتہ اےک دہائی مےںکسی پاکستانی کھلاڑی کی سب سے بڑی کامےابی ہوگی۔