سری لنکا کا ہانگ کانگ سپر سکسز کرکٹ ٹونامنٹ کےلئے ٹیم کا اعلان

Oct 20, 2012


کولمبو (اے پی پی) سری لنکا نے رواں ماہ شیڈول ہانگ کانگ سپر سکسز کرکٹ ٹورنامنٹ کےلئے 7 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ جہان مبارک کو ٹیم کا! کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ کھلاڑیوں میں کوشل لوکارچی، چماراکپوگیدرا، کوسالاکولاسیکرا، سچیتھ پاتھی رانا، رامتھ رامبکوویلا اور کوسل جانتھ شامل ہیں۔ چناویرا کوڈی منیجر ہوں گے۔
 

مزیدخبریں