فلپائن : مال بردار ٹرک ، مسافر بس سے ٹکرا گیا، 20 افراد ہلاک، 44 زخمی

منیلا (ثناء نیوز)فلپائن کے ایک نیم شہری علاقے میں ایک پہاڑی سڑک پر ایک مال بردار ٹرک کے ایک مسافر بس سے ٹکرا جانے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور 44 زخمی ہو گئے۔ 

ای پیپر دی نیشن