اسلحہ‘ ڈیزل سمگلنگ کرنے پر بھارت نے امریکی کمپنی کے جہاز کے عملے پر باقاعدہ الزامات عائد کر دیئے

Oct 20, 2013

چنائی (رائٹرز)  امریکی بحری جہاز سے اسلحہ برآمد کرنے اور گرفتاریوں کے بعد بھارت نے حراست میں لئے گئے 33 افراد پر باقاعدہ الزامات  عائد کر دیئے۔ جمعہ کو جہاز  کے کپٹن اور چیف انجینئر سمیت عملے کے 33 افراد کو اسلحہ‘ ڈیزل سمگلنگ کرنے اور دستاویز نہ ہونے کے الزام پر پکڑا گیا تھا۔

مزیدخبریں