برسلز (نوائے وقت رپورٹ) بلجیم میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ نہیں بتایا گیا یہ شہری تھے یا فوجی اور ان کا تعلق کس محکمے سے تھا۔
بلجیم میں چھوٹا طیارہ تباہ‘ 10 ہلاک
Oct 20, 2013