کینیڈین اب امریکیوں سے زیادہ مالدار بن گئے

Oct 20, 2013

ٹورنٹو (اے پی اے ) تاریخ میں پہلی مرتبہ اوسط کینیڈین اب اوسط امریکیوں سے زیادہ مالدار بن گئے ۔ امریکی شٹ ڈاﺅن نے امریکیوں کو زوال پذیر کر دیا۔ ایک سروے کے مطا بق امریکی شٹ ڈاﺅن کے باعث اب اوسط کینیڈین دنیا کے سب سے مالدار شہری بن گئے ہیں۔

مزیدخبریں