صوبائی وزےر کو طالبان مذاکرات مخالف امرےکہ اور بھارت نے خودکش حملے مےں قتل کرواےا ہے: شیریں مزاری

صوبائی وزےر کو طالبان مذاکرات مخالف امرےکہ اور بھارت نے خودکش حملے مےں قتل کرواےا ہے: شیریں مزاری

Oct 20, 2013

لاہور (آئی اےن پی) پاکستان تحرےک انصاف کی ترجمان شےرےں مزاری نے کہا ہے کہ صوبائی وزےر اسراءاللہ کو طالبان مذاکرات مخالف امر ےکہ اور بھارت نے خودکش حملے مےں قتل کرواےا ہے‘ اے پی سی مےں طالبان سے مذاکرات کا حتمی فےصلہ ہو چکا ہے اب حکومت کےوں تاخےر کر رہی ہے؟ اگر کوئی رکاوٹ ہے تو حکو مت اس بارے مےں قوم کو صاف صاف بتا دےں۔

مزیدخبریں