ملتان( نوائے وقت نیوز)ملتان میں مضر صحت دودھ پینے سے دو بچے انتقال کر گئے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق ملتان کے علاقے قادر پورہ میں دو بچے مضر صحت دودھ پینے سے انتقال کر گئے جبکہ مزید دو بچوں کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
مضر صحت دودھ

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں اشرافیہ کی چھتی تلے جمہوری حکومتیں صرف عوام پر حکمرانی کرتی ہیں،ملکی وسائل پر تصرف کا اختیار ...
Severity: Warning
Message: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable
Filename: snippets/footer_view.php
Line Number: 41
Severity: Warning
Message: Invalid argument supplied for foreach()
Filename: snippets/footer_view.php
Line Number: 42
NIPCO House, 4 - Shaharah e Fatima Jinnah
Lahore Pakistan
Tel: +92 42 36367580 | Fax : +92 42 36367005
Nawaiwaqt Group | Copyright © 2024