ملتان: مضر صحت دودھ پینے سے دو بچے انتقال کر گئے

ملتان: مضر صحت دودھ پینے سے دو بچے انتقال کر گئے

Oct 20, 2013

ملتان( نوائے وقت نیوز)ملتان میں مضر صحت دودھ پینے سے دو بچے انتقال کر گئے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق ملتان کے علاقے قادر پورہ میں دو بچے مضر صحت دودھ پینے سے انتقال کر گئے جبکہ مزید دو بچوں کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
 مضر صحت دودھ

مزیدخبریں