لاہور (خبر نگار)پےپلز پارٹی کے رہنما اور رکن اسلامی نظر ےاتی کو نسل علامہ ےوسف اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تارےخ مےں پےپلز پارٹی نے جمہورےت کےلئے جو کردار ادا کےا ہے کوئی نہےں کر سکتا اور چےئر مےن پےپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تقر ےر نے سےاسی جماعتوں کی نےندےں اُڑا دی ہےں کےو نکہ پاکستان پےپلز پارٹی کے خلاف جعلی احتجاج کروانے والوں کے اصل چہر ے عوام کے سامنے آگئے ہےں۔ اب سےاست کی کمان بلاول بھٹو زرداری نے سنبھال لی ہے جس کی وجہ سے سےاسی نادان پرےشان ہےں۔