لاہور (پ ر) قرآن ہاﺅس سوسائٹی کے مہتمم پروفیسر قلب بشیر خاور بٹ ہر اتوار صبح 7 بجے 24 محمودی پارک ساندہ روڈ نزد مہر شادی ہال اور صبح 10بجے 79 پونچھ روڈ نزد نالہ پل سمن آباد میں درس قرآن اور ترجمہ قرآن پاک پڑھاتے ہیں۔
پروفیسر خاور بٹ کا خطاب
پروفیسر خاور بٹ کا خطاب
Oct 20, 2013