محرم کیلئے بلوچستان میں سکیورٹی پلان تشکیل، 15 ہزار اہلکار تعینات ہونگے

Oct 20, 2014

کوئٹہ (اے پی اے) کوئٹہ سمیت بلوچستان میں محرم الحرام کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دیدیا گیا ہے جس کیلئے ایف سی، پولیس کے 10 ہزار اہلکار جبکہ بلوچستان شیعہ کانفرنس کے 5 ہزار رضا کار بھی نگرانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ امن وامان کی مخدوش صورتحال کے باعث سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں