مکہ المکرمہ (اے پی اے) سعودی حکام نے حج میں دس سال سے کم عمر کے بچوں پر پابندی لگا نے پر غور شروع کر دیا ہے۔ وزارت حج اور حج انتظامیہ کا اجلاس ہوا ، حج کے دوران بہت زیادہ بھیڑ ، گرمی ، اور دیگر مشقتوں کا جائزہ لیا گیا جن کا بچوں کو سامنا کاکرنا پڑ سکتا ہے ۔