لاہور (خبر نگار + سپورٹس رپورٹر) وزےراعظم نوازشرےف اور وزےراعلیٰ شہباز شرےف بھی مےنار پاکستان پر عوامی تحرےک کے جلسے کے حوالے سے لمحہ بہ لمحہ معلومات حاصل کرتے رہے۔ وزےراعلیٰ سکیورٹی کے سخت انتظامات کی ہداےات کرتے رہے۔ ذرائع کے مطابق اتوار کے روز لاہور مےں موجود وزےراعظم نوازشرےف اور وزےراعلیٰ شہباز شرےف بھی مےنار پاکستان کے جلسے کے حوالے سے شرکاءکی تعداد اور سکیورٹی سمےت دےگر امور کے حوالے سے لمحہ بہ لمحہ آگا ہی حاصل کرتے ہےں جبکہ وزےراعلیٰ پنجاب سکیورٹی سمےت دےگر معاملات پر آئی جی پنجاب سمےت دےگر افسران سے بھی رابطے مےں رہے۔
معلومات لیتے رہے