تائیپے (اے پی پی) تائیوان میں درمیانے درجے کا زلزلہ آیا ہے تاہم کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔مقامی موسمیاتی سنٹر کے مطابق پیر کی صبح آنے والے زلزلہ کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.2 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ
Oct 20, 2015