پنجگور (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کے علاقے پنجگور کے قریب سرحدی علاقے میں ایرانی حدود سے دو مارٹر گولے فائر کئے گئے۔ مارٹر گولے پنجگور کے علاقے بیشک میں گر کر پھٹ گئے‘ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ایرانی حدود سے بلوچستان میں 2 مارٹر فائر
Oct 20, 2015