یکم نومبر سے پٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں 2 سے 3 روپے لٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد (خبرنگار) یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 سے3 روپے تک فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 2روپے 60پیسے ہائی آکٹین 3 روپے ، ہائی سپیڈ ڈیزل 2 روپے 25 پیسے، مٹی کا تیل 2 روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں1 روپے 90 پیسے فی لٹر اضافے کی امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جی ایس ٹی کم کرنے سے عوام کو ریلیف مل سکتا ہے۔ آئی این پی کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جی ایس ٹی کی وجہ سے کیا جا رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...