اداکارہ و ماڈل سفینہ ملک 23اکتوبر کو بھارت جائیں گی

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ و ماڈل سفینہ ملک 23اکتوبر کو بھارت روانہ ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل سفینہ ملک آزاد تھیٹر کے تحت ہونے والے ڈرامہ فیسٹیول میں پرفارم کرنے کے لئے 23اکتوبر کو واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہونگی جہاں وہ سٹیج ڈرامہ ”بانجھ“میں پرفارم کرینگی۔انہوں نے کہا کہ ڈرامہ ”بانجھ“ایک معاشرتی کہانی ہے جس میں ہمارے معاشرے کی تنگ نظری اور بانجھ پن دکھایا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...