فاطمہ میموریل ہسپتال میں آرتھرائٹس کیئر فاﺅنڈیشن کے تعاون سے آرتھرائٹس آگاہی واک کا انعقاد

Oct 20, 2016

لاہور (پ ر) ورلڈ آرتھرائٹس ڈے کی مناسبت سے فاطمہ میموریل ہسپتال نے آرتھرائٹس کیئر فاﺅنڈیشن کے تعاون سے آگاہی واک کا انعقاد کیا۔ واک کا انعقاد لوگوں میں جوڑوں کے امراض سے متعلق آگاہی پھیلانا تھا ۔ یہ بیماری نہ صرف ہڈیوں اور جوڑوں کو نقصان پہنچاتی ہے بلکہ جسم کے مختلف حصوں مثلاً دماغ‘ دل‘ پھیپھڑے‘ آنکھ‘ جلد، گردوں اور شریانوں میں سے کسی ایک کو بھی متاثر کردیتی ہے۔

مزیدخبریں