اسلام اور اس کے مثالی تصورات نے ہمیں جمہوریت کا درس دیا ہے۔ یہ اسلام ہی ہے جس نے ہمیں ہر ایک کے ساتھ مساوات، انصاف اور غیر جانبداری کا برتائو کرنے کا سبق دیا ہے۔ جمہوریت، مساوات، آزادی اور غیر جانبداری کی بنیاد پر سب کے ساتھ غیر جانبدارانہ اور قطعی ایماندارانہ سلوک سے خوف کھانے کا آخر کیا سبب ہو سکتا ہے؟
(بار ایسوسی ایشن سے خطاب، کراچی
25 جنوری 1948ئ)
ایماندارانہ سلوک
Oct 20, 2016