سان سلوا ڈور (اے پی پی)وکی لیکس نے ایکواڈور پر جولیان آسانج کی انٹرنیٹ تک رسائی روکنے پر تنقید کی ہے۔ وکی لیکس نے ٹویٹر کے ذریعے بتایا کہ ہفتے کو ہیلری کلنٹن کی تقاریر شائع کرنے کے بعد سے آسانج کو انٹرنیٹ کی سہولت حاصل نہیں ہے۔
جولیان آسانج کی انٹرنیٹ تک رسائی روکنے پر تنقید
Oct 20, 2016