لاہور (نامہ نگار) تھانہ شفیق آباد کے اہلکاروں کی جانب سے بند روڈ پر سرعام کباڑیوں، ٹرک کے عملے اور دکانداروں سے سرعام رشوت لینے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آئی ہیں جس میں ایک، دو نہیں تین پولیس اہلکار رشوت لے کر چلتے بنے۔
سرعام رشوت لیتے 3 پولیس اہلکاروں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آ گئیں
Oct 20, 2017