نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی فضائیہ کے طیارے مشقوں کے سلسلے میں ٹونٹی اے، این 32ٹرانسپورٹ ، میراج 2000اور سنحوئی ۔30ایم کے آئی 24اکتوبر کو لکھنﺅ آگرہ ایکسپریس طرف پر لینڈنگ کریں گے بڑے روڈ کو 20اکتوبر کو ٹریفک کیلئے بند کردیا جائیگا۔ یہ بات ڈیفنس سنٹرل کمانڈ کی پی کے راو جارگی نے بتائی، ٹرانسپورٹ طیارے پہلی بار لینڈنگ اوراُڑان بھریں گے مقصد سیلاب اور قدرتی آفات کے موقع پر آپریشن کرنا ہے۔