شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)ڈی ایس پی ٹریفک محمد اعظم بسراء نے سرگودھاروڈ ’’دل چوک ‘ ‘ کے قریب ون وے کی خلاف ورزی پر شیخوپورہ پولیس کی ٹائیگر سکواڈ کی سرکاری موٹرسائیکل پر سوار اہلکاروںکو روک کر ان کا چالان کردیا تاہم اس دوران اہلکار ڈی ایس پی کو اپنی ڈیوٹی کیلئے ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر قائل کرتے رہے۔