اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کی سنیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی پی پیحکومت کی طرف سے این ایف سی میں غیر آئینی کٹوتی کو قبول نہیں کرے گی۔ اےک بےان مےں انہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم کے بغیر اس طرح کی کٹوتی کرنا ممکن ہی نہیں،گورنر سندھ کی نگرانی میں ٹاسک فورسز کی تشکیل صوبائی خودمختاری کے راستے میں رکاوٹ ہو گی۔
شیری رحمن
پیپلزپارٹی این ایف سی میں غیر آئینی کٹوتی قبول نہیں کریگی: شیری رحمن
Oct 20, 2018