لاہور (نامہ نگار) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں کے ذریعے ہونے والا ای چالان ایس پی ٹریفک سردار آصف کو ان کی رہائش گاہ پر پہنچا دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ایس پی ٹریفک دوران ڈرائیونگ انجانے میں زیبرا کراسنگ پار کر گئے تھے۔