مقبوضہ بیت المقدس (اے پی پی) اسرائیل کے بدنام زمانہ جاسوسی ادارے موساد سے وابستہ ویب سائٹ دبکا نے اپنی رپورٹ میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ آئرن ڈوم سسٹم کا اسرائیل کو کوئی فائدہ نہیں ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ سسٹم اسلامی مزاحمتی تحریک کے میزائلوں کو نہیں روک سکا ۔