لندن (این این آئی)یورپ کا سب سے بڑا مالیاتی اسکینڈل سامنے آگیا ٗڈنمارک کے ڈانسکی بینک کی اسٹونیا برانچ سے 235 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا۔غیر ملکی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق یورپ کے شمال میں واقع چھوٹے سے ملک اسٹونیامیں ڈنمارک کا سب سے بڑا بینک ڈانسکی سرمایہ کاری کرتا ہے ۔